لےاقت باغ مری روڈ کو ٹرےفک کےلئے سگنل فری بنانے کا منصوبہ، چےف انجےنئر آر ڈی اے نے کمشنر کو برےفنگ دی

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے) آر ڈی اے کے چےف انجےنئر نے اپنی ٹےم کے ہمراہ کمشنر راولپنڈی کو لےاقت باغ مری روڈ کو ٹرےفک کےلئے سگنل فری بنانے کے منصوبے پر برےفنگ دی جس مےں کہا گےا کہ نےسپاک منصوبے کا جےسے ہی پی سی ون مکمل کرے گا اسے وزارت ہاﺅنسنگ مےں پےش کےا جائے گا جس کی منظوری ملنے پر اس منصوبے پر کام شروع کردےا جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن