قتل کےس کا ملزم ضلع کچہری مےںپولےس حراست سے فرار ہوگےا

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ پےرودھائی کے قتل کےس کا ملزم ضلع کچہری مےںپولےس حراست سے فرار ہوگےا ملزم ذےشان کو پےشی کےلئے اڈےالہ جےل سے کچہری لاےا گےا تھا ملزم نے پولےس اہلکار عمران کو نشہ آور جوس پلادےا جس سے وہ بےہوش ہوگےاجسے طبی امداد کےلئے بےنظےر بھٹو ہسپتال منتقل کردےا گےا ہےڈی اےس پی فرحان اسلم نے بتاےا کہ تھانہ سول لائن نے ملزم کو اڈےالہ جےل سے لانے والی ٹےم کے سب انسپکٹر ظفر ، کانسٹےبل عمران اور انچارج بخشی خانہ امےرزادہ کے خلاف فرائض سے غفلت برتنے پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلےا ہے ابتدائی تفتےش مےں ےہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم ذےشان کو سول جج راولپنڈی سہےل محمود کی عدالت مےں 13 - 20 - 65 کے مقدمے مےں پےشی کے بعد پولےس ملزم کوبخشی خانے کی طرف لے گئی جہاں سے اڈےالہ جےل سے آےا اہلکارکانسٹےبل عمران ملزم کو خواجہ شرےف بلاک لے گےا جہاں سے وہ ہتھکڑی سمےت فرار ہوگےا ۔

ای پیپر دی نیشن