لندن( نیٹ نیوز) کمبوڈیا کی74سالہ خاتون کو بچھڑے میں خاوند کی جھلک نظر آئی تو انہوں نے شوہر کے مرنے کے ایک سال بعد اس بچھڑے سے شادی رچا لی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اس بچھڑے میں انہیں اپنے شوہر کی جھلک دکھائی دی کیونکہ اس بچھڑے کی عادات ان کے شوہر کی عادات سے کافی ملتی جلتی ہیں۔