ڈاکٹر سہیل احمد آئی سی سی ایڈوائزری کمیٹی کے ممبر نامزد

Jul 22, 2017

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈ آف میڈیکل اینڈ سپورٹس سائینسز ڈاکٹر سہیل سلیم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر بھی نامزد کر دیا گیا ہے اس سلسلہ میں آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کمیٹی نے ان کے نام کی منظوری دیدی ہے۔31 مئی 2017ء کو ہونے والے الیکشن جس میں دس فل ممبران کے آٹھ نمائندوں نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔

مزیدخبریں