اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے پارٹی کے نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی کرنے اور کالعدم تنظیموں سے روابط رکھنے اور ان کی الیکشن میں حمایت کرنے کی وجہ سے پیپلزپارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن مظفر شجرا کی پارٹی رکنیت فوری طور پر منسوخ کرکے انہیں پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔
ڈسپلن کی خلاف ورزی، کالعدم تنظیموں سے روابط، مظفر شجرا کی رکنیت خارج پیپلز پارٹی سے نکال دیا گیا
Jul 22, 2018