موبائل فون کی شعاعیں یادداشت کیلئے انتہائی خطرناک: تحقیق

Jul 22, 2018

جنیوا (سنہوا) ریسرچ کے مطابق موبائل فون کا زیادہ استعمال انسانی جین پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے اور اس سے نکلنے والی شعاعیں یادداشت کو کمزور کرتی ہیں۔ ریسرچ نے اس بات کو ثابت کردیا ہے کہ موبائل فون سے نکلنے والی شعاعیں دماغ کے دائیں حصے پر منفی اثرات مرتب کرتی ہیں جہاں انسانی یادداشت پائی جاتی ہے۔

مزیدخبریں