دنیا بھر میں چار کروڑ افراد غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبورہیں: نکشاف

Jul 22, 2018

جنیوا(آئی این پی)محنت کی عالمی تنظیم آئی ایل او کے تعاون سے واک فری فائونڈیشن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا۔ دنیا بھر میں چار کروڑ سے زائد افراد غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ 58 فیصد تعداد چین، پاکستان، بنگلہ دیش اور ازبکستان میں آباد ہے، امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کو ماڈرن سلیوری یا جبری مشقت کی صورتحال کا زیادہ سامناہے۔قوانین کے باوجود پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا نہیں جا سکا۔ محنت کی عالمی تنظیم آئی ایل او کے تعاون سے واک فری فائونڈیشن کی رپورٹ مین انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں چار کروڑ سے زائد افراد غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبورہیں۔ 58 فیصد تعداد چین، پاکستان، بنگلہ دیش اور ازبکستان میں آباد ہے، امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کو ماڈرن سلیوری یا جبری مشقت کی صورت حال کا زیادہ سامناہے۔قوانین کے باوجود پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا نہیں جا سکا ۔تفصیلات کے مطابق محنت کی عالمی تنظیم آئی ایل او کے تعاون سے واک فری فائونڈیشن کی جانب سے جاری ہونے والی اس سالانہ رپورٹ میں یہ بات کہی گئی ۔

مزیدخبریں