فلسطینی اتھارٹی کے انتقامی اقدامات سے غزہ کے عوام کو نقصان پہنچا:اقوام متحدہ

پیرس(این این آئی)مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائے میلاڈینوف نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غزہ کے عوام کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات سے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کو نہیں بلکہ غزہ کے عوام کو نقصان پہنچا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق انٹرویو میں یو این مندوب کاکہنا تھا کہ فلسطین میں یہودی آبادکاری اور توسیع پسندی کے اقدامات نے دو ریاستی حل کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ،فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف بعض معاشی پابندیاں عائد کی گئی مگر ان کا نقصان غزہ کے عوام کو پہنچا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...