غزہ(این این آئی )اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل حانیہ نے کہا ہے کہ جماعت کے اعلیٰ سطحی وفد کے دورہ ایران کے مثبت نتائج سامنے آئینگے۔ترک صحافیوں کیساتھ ویڈیو کانفرنس سے بات کرتے ہوئے اسماعیل حانیہ کا کہنا تھا کہ حماس کا شام سے نکلنے کا فیصلہ درست تھا اور یہ فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا۔
حماس کا شام سے نکلنے کا فیصلہ درست تھا یہ سوچ سمجھ کر کیا گیا:اسماعیل حانیہ
Jul 22, 2019