میل(آئی این پی/شِنہوا)مالدیب کے وزیر خارجہ عبداللہ شاہد نے کہا ہے کہ مالدیپ چین کی اقتدار اعلیٰ ،علاقائی سالمیت اور ون چائنہ پالیسی کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو شِنہوا نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا،وزیر خارجہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ مالدیپ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا اہم شراکت دار اور حمایتی ہے۔
مالدیپ چین کے اقتدار اعلیٰ اور ون چائنہ پالیسی کی مکمل حمایت کرتا ہے:وزیر خارجہ
Jul 22, 2019