سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کے معاون خصوصی پر جیل میں فالج کا حملہ

تہران (این این آئی) ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد کے جیل میں قید معاون خصوصی احمدی بقائی کو دماغی فالج کا حملہ ہوا جس کے باعث حالت تشویشناک بیائی جاتی ہے۔ انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے سابق صدر کے معاون خصوصی پر حکومت کی طرف سے مبینہ مابی بدعنوانی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...