نیب کا خواجہ برادران کی ضمانت کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

Jul 22, 2020

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+این این آئی) نیب نے خواجہ برادران کی ضمانت کے عدالتی فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ کیس میں سپریم کورٹ کی دی گئی قانونی رہنمائی پر مکمل عمل کیا جائے گا۔

مزیدخبریں