کرونا کے باعث نوبل انعام کی سالانہ تقریب منسوخ

Jul 22, 2020

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) ڈائریکٹر نوبل فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے رواں برس نوبل انعام کی روایتی تقریب نہیں ہو گی۔ نوبل انعام پانے والوں کا نام اور ان کی کارکردگی کا اعلان نئے طریقے سے کیا جائے گا۔

مزیدخبریں