لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11 روپے کمی سے 244 روپے ہو گیا۔ زندہ برائلر مرغی8روپے کمی سے 168روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت129روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 11 روپے کلو کمی کے ساتھ 244 کا ہو گیا
Jul 22, 2020