ملتان(خبر نگار خصوصی )ضلعی انتظامیہ نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے والے دینی اور فلاحی اداروں سے درخواستیں طلب کر لیں ہیں۔ درخواستیں23 جولائی تک ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے آفس میں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قمرالزمان قیصرانی نے اس حوالے سے کہا ہے کہ مقررہ تاریخ کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
قربانی کی کھالیں جمع کرنیوالے دینی اور فلاحی اداروں سے درخواستیں طلب
Jul 22, 2020