پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا۔ تاہم وہ آزاد‘ مساوی اور خودمختار مملکتوں کی حیثیت سے ہم بھارت سے دوستی یا معاہدہ کرنے پر ہمیشہ تیار ہیں‘ جس طرح کہ ہم دنیا کے اور ملکوں سے معاہدے کر سکتے ہیں۔
(رائٹر کے نمائندے سے انٹرویو 25- اکتوبر 1947)