لاہور ( وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے احد جمال ایڈووکیٹ کو ہائی کورٹ بار کی جیل اینڈ پریزنر مانٹرنگ کمیٹی پنجاب کا وائس چیئر مین مقرر کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر طاہر نصر اللہ وڑائچ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
احد جمال ایڈووکیٹ ہائی کورٹ بار کی جیل اینڈ پریزنر مانٹرنگ کمیٹی پنجاب کے وائس چیئر مین مقرر
Jul 22, 2020