فیصل آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتیں مڈٹرم الیکشن پر متفق ہیں جبکہ بعض حکومتی ارکان بھی عمران خان سے نجات چاہتے ہیں۔ صرف کابینہ میں دوہری شہریت والے نہیں پی ٹی آئی کے کام، حکومت اور زبان بھی دوہری ہے۔