کراچی:لیاری گینگ وار کے کارندوں نے پھربھتے کی پرچیاں بھیجنا شروع کر دیں

کراچی(این این آئی)بھتہ خوروں نے نے ایک بار پھر سے اولڈ سٹی ایریا میں اپنی موجودگی کا احساس دلانا شروع کر دیاہے۔بھتہ خور گروپ نے ڈرائی فروٹ اور دال چاول کا کاروبار کرنے والے 2 دکانداروں کو بھتے کی پرچیاں بھیج دیں ۔

ای پیپر دی نیشن