ریاض(آئی این پی) یہودی صحافی سعودی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوا اور جبل رحمت پر بھی چڑھتا دکھائی دیا،اسرائیل کے نیوز چینل کی ایک رپورٹ میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی صحافی گِل تمرے نے مکہ مکرمہ کا دورہ کیا۔
یہودی صحافی