دعا منگی اغواکیس کے ملزم زوہیب کے فرارکا معاملہ، پولیس اہلکارکی ضمانت منظور  

Jul 22, 2022

  کراچی (آئی این پی )  جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی شیخ عباس مہدی کی عدالت نے ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پولیس اہلکارکی ضمانت منظورکر لی۔ دعا منگی اغوا کیس کے ملزم زوہیب قریشی کے فرارکے معاملے میں عدالت نے ملزم حبیب ظفر کی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی۔ 
ضمانت منظور

مزیدخبریں