ٹویٹس تنازعہ،مالی کا اقوام متحدہ کے امن مشن کے ترجمان کو ملک چھوڑنے کا حکم

بماکو(شِنہوا)مالی کی وزارت خارجہ نے ملک میں اقوام متحدہ کے امن مشن مینوسما کے ترجمان کو 72 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے کیونکہ ایک سفارتی واقعہ کے بارے میں ٹویٹس نے دونوں فریقوں کے درمیان تناو میں اضافہ کیا ہے۔

 مالی نے گزشتہ ہفتے سیکورٹی وجوہات کی بنا پر مینوسما امن مشن کی تمام نئی سرگرمیوں کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ 
ٹویٹس تنازعہ

ای پیپر دی نیشن