اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) ایف ایف سی میرپور ماتھیلو پلانٹ کی دوبارہ پیداوار بحال ،فوجی فرٹیلائزر کمپنی ( ایف ایف سی )میرپور ماتھیلو پلانٹ نے 19 جولائی کو مرمت / دیکھ بھال کی سرگرمیوں کی کامیابی سے تکمیل کے بعد دوبارہ پیداوار شروع کر دی ہے۔
ایف ایف سی میرپور ماتھیلو پلانٹ کی دوبارہ پیداوار بحال
Jul 22, 2022