گیلے وال (نامہ نگار) حلقہ پی پی 228 سے آزاد امیدوار پیر سید رفیع الدین شاہ کی کامیابی پر ملک محمد اکرم آرائیں کے ڈیرے پر جشن منایا گیا اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے ہزاروں کی تعداد میں کارکنان میں تقسیم کی گئی ۔ فضا سید رفیع الدین شاہ کی نعروں سے گونج اٹھی اس موقع پر عوام کا کثیر ہجوم موجودتھا۔