گندم کی غیر قانونی پکڑ دھکڑ کا  سلسلہ بند نہ ہوا تو عدالت سے  رجوع کرینگے: حاجی یوسف 

Jul 22, 2022

لاہور(کامرس رپورٹر ) چیئرمین پاکستان فلورایسوسی ایشن حاجی یوسف نے محکمہ خوراک کی جانب سے گندم اور اس کی مصنوعات کی نقل و حمل کی روک تھام کیلئے بہاولپور ڈویژن سے سندھ کو جانیوالے تمام راستوں پر نگرانی انتہائی سخت کئے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان قانون کے مطابق آزادانہ ٹریڈ ہو سکتی ہے۔
 

مزیدخبریں