شاہدرہ:بیہوشی کی حالت میں ملنے والا45 سالہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

لاہور(نامہ نگار)شاہدرہ کے علاقہ میں سے 3روز قبل بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا45 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے ۔پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے ورثا ء کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن