لاہور(سپورٹس ڈیسک )بھارتی ٹیم کو دورہ ویسٹ انڈیز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔ نائب کپتان کے ایل راہول کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔انجری کے باعث کئی ہفتے کھیل سے دور رہنے والے کے ایل راہول ٹیم میں شمولیت کے بعد کرونا کی زد میں آگئے۔ ان کی دورہ ویسٹ انڈیز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔بی سی سی آئی کے صدر سارو گنگولی نے تصدیق کردی ہے۔تے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ کے ایل راہول کی کرونا کے بعد آئیسولیشن میں چلے گئے ہیں۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول کرونا کا شکار
Jul 22, 2022