نہر سے 45 سالہ شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد


لاہور(نامہ نگار) باٹا پور کے علاقے میں بی آر بی نہر میں بسین پل کے قریب سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہو ئی ہے۔ 45 سالہ نامعلوم متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نعش پر تشدد کے نشانات ہیں۔بظاہر ایسا لگتا ہے کہ نامعلوم ملزمان نے قتل کرکے 45 سالہ شخص کی نعش نہر میںبہا دی ہے۔و رثاءکی تلاش جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...