راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ویمن اسلامک مشن انٹرنیشنل کی سنٹرل کمیٹی کی اراکین باہمی مشاورت بعد متفقہ طور پر ثناءخوان قاریہ حافظہ آمنہ الیاس کوصدر منتخب کرلیاہے،ویمن اسلامک مشن انٹرنیشنل کی نو منتخب صدر قاریہ حافظہ آمنہ الیاس نے کہا ہے ہم خواتین حضرت فاطمتہ الزھرہ کی تعلیمات کو عام کرکے اسلامی معاشرہ کی تشکیل کے لئے کوشان ہیں۔