محمد ضیاءالحق نقشبندی کے بہنوئی  انتقال کر گئے، نماز جنازہ ادا

 لاہور (خصوصی نامہ نگار)الامین فاو¿نڈیشن کے صدر اور چیئرمین تنظیم اتحاد امت پاکستان پیر محمد ضیاءالحق نقشبندی کے بہنوئی چوہدری محمد سرور قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے نماز جنازہ بعد از نماز جمعہ نارووال ادا کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی پیر محمد ضیاء الحق نقشبندی کے ساتھ سیاست دانوں صحافیوں علماءو مشائخ نے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...