حکومت کا نجکاری کمیشن کا  نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی حکومت نے نجکاری کمیشن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے،نجکاری کمیشن کے بورڈ موجودہ ممبران کو ہٹانے کیلئے سرکولیشن سمری پرکابینہ سے منظوری لی گئی۔ذرائع کے مبابق نےا بورڈ جلد تشکےل دےا جا رہا ہے ۔
 فیصلہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...