اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی حکومت نے نجکاری کمیشن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے،نجکاری کمیشن کے بورڈ موجودہ ممبران کو ہٹانے کیلئے سرکولیشن سمری پرکابینہ سے منظوری لی گئی۔ذرائع کے مبابق نےا بورڈ جلد تشکےل دےا جا رہا ہے ۔
فیصلہ
حکومت کا نجکاری کمیشن کا نیا بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ
Jul 22, 2023