زرداری خصوصی طیارے  سے دبئی چلے گئے 

Jul 22, 2023


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ آصف علی زرداری دبئی میں چند دن قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔
زرداری دبئی

مزیدخبریں