دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال کے اعداد وشمار

لاہور( نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد2 لاکھ 85 ہزار 300 کیوسک اور اخرج 2 لاکھ 51 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 62 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 62 ہزار 100کیوسک، خیرآباد پل آمد 2 لاکھ 31 ہزار کیوسک، اخراج 2 لاکھ 31 ہزار کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد 68 ہزار کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد1 لاکھ 12 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 94 ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 2 لاکھ 44ہزار 600کیوسک اور اخراج 2 لاکھ  37 ہزار 600 کیوسک، چشمہ 2 لاکھ 23 ہزار 900 کیوسک اوراخراج 2 لاکھ 46 ہزار 900 کیوسک، تونسہ آمد 2 لاکھ  800 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 82 ہزار 800 کیوسک رہا۔، گدو آمد 1 لاکھ 81 ہزار900 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 52 ہزار 100 کیوسک، سکھر آمد 1 لاکھ 42 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 88 ہزار 900 کیوسک، کوٹری آمد 73 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 33 ہزار 700 کیوسک، تریموں آمد 55 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 44 ہزار کیوسک، پنجند آمد 30 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 19 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402  فٹ ،پانی کی موجودہ سطح  1521.73 ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 4.247 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح  1211.85 ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ  5.112 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول  638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح  645.20  ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.131ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

ای پیپر دی نیشن