کراچی(این این آئی)کراچی کے نجی ہسپتال سے جڑواں بچوں میں سے ایک بچے کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں اہلخانہ اور اسپتال انتظامیہ کے درمیان جھگڑا ہوا ہے۔
کراچی، نجی ہسپتال سے جڑواں بچوں میں سے ایک غائب ہونے کا انکشاف
Jul 22, 2023