اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی دارالحکومت میں محرم کے دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پرآئندہ دس دنوں کے لیے جبکہ ڈرون کیمروں کے استعمال پر دو ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کے جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق سیکیورٹی خدشات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
اسلام آباد میں محرم کے دوران ڈبل سواری پر دس دن جبکہ ڈرون کیمروں پر دو ماہ کیلئے پابندی
Jul 22, 2023