لاہور (نامہ نگار) پنجاب حکومت نے دو ڈی آئی جیز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کامران عادل کو ڈی آئی جی سکیورٹی لاہور جبکہ ایس ایس پی عمران کشور کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور تعینات کر دیا ہے۔
کامران عادل ڈی آئی جی سکیورٹی لاہور عمران کشور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن تعینات
Jul 22, 2023