منی پور میں خواتین کو برہنہ پریڈ کرانے کا واقعہ، عورتوں نے مرکزی ملزم کا گھر جلا دیا

Jul 22, 2023

منی پور(نیٹ نیوز) ریاست منی پور میں 2 خواتین کو برہنہ پریڈ کرانے اور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم کے گھر کو آگ لگا دی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے منی پور اجتماعی زیادتی کیس کے مرکزی ملزم کے گھر پر پتھراؤ بھی کیا۔

مزیدخبریں