فلک شیر سومرو ایڈوائزر ٹو کمیشن برائے انشورنس مقرر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فلک شیر سومرو کوایڈوائزر ٹو کمیشن برائے انشورنس مقرر کیا گیا ہے ،فلک سومرو انسٹی ٹیوٹ آف ایکچوریز، برطانیہ کے ایسوسی ایٹ ہیں۔ فلک شیر سعودیہ ، متحدا عرب امارات، عمان، لبناناور پاکستان میں انشورنس سیکٹر میں کام کر چکے ہیں فلک سومرو موٹر میڈیکل اینڈ گروپ لائف پرائسنگ اور انڈر رائٹنگ، سولوینسی ،  ری انشورنس  کے شعبوں پر کام کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن