اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فلک شیر سومرو کوایڈوائزر ٹو کمیشن برائے انشورنس مقرر کیا گیا ہے ،فلک سومرو انسٹی ٹیوٹ آف ایکچوریز، برطانیہ کے ایسوسی ایٹ ہیں۔ فلک شیر سعودیہ ، متحدا عرب امارات، عمان، لبناناور پاکستان میں انشورنس سیکٹر میں کام کر چکے ہیں فلک سومرو موٹر میڈیکل اینڈ گروپ لائف پرائسنگ اور انڈر رائٹنگ، سولوینسی ، ری انشورنس کے شعبوں پر کام کریں گے۔
فلک شیر سومرو ایڈوائزر ٹو کمیشن برائے انشورنس مقرر
Jul 22, 2023