کامونکی(نمائندہ خصوصی)مویشیوں کو نہلاتے ہوئے بارہ سالہ لڑکا برساتی نالے میں ڈوب کر جاںبحق ہوگیا۔گذشتہ دوپہر نواحی گاؤں ڈھولن کے امجد علی کا بارہ سالہ بیٹا عبدالہادی گاؤں کے قریب برساتی نالے میں مویشیوں کو نہلاتے وہ گہرے پانی میں چلے جانے کے باعث ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔