نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)درجنوں دیہات کو شہرسے ملانے والا یونس روڈ خستہ حالی کاشکار گہرے کھڈوں سے گاڑیاں تباہ اہل علاقہ کا گزرنا محال بارش اور سیورج کا پانی جمع ہونے سے مچھروں کی افزائش نسل جاری اہل علاقہ کی مشکلات میں اضافہ، نارنگ شہر میں داخل ہونے کیلئے اہم شاہراہ یونس روڈجس کی تعمیر ومرمت مسلم لیگ (ق) کے دور حکومت ہوئی عرصہ پندرہ سال سے زائد گزر جانے پر بھی روڈ کی مرمت نہیں ہوسکی ہے۔