تمام قیدیوں کی رہائی بلخصوص عمران خان کی رہائی تک احتجاج کرتے رہینگے:ڈاکٹر حسن محمود 

لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما میاں محمودالرشید کے صاحبزادے ڈاکٹر حسن محمود کی پریس کلب احتجاج میں شرکت۔ ڈاکٹر حسن محمود کا کہنا تھا ہم اپنے قیدیوں کی رہائی بلخصوص عمران خان کی رہائی تک احتجاج کرتے رہے گے۔ قانونی و آئینی طریقے سے جنگ جاری ہے پر ہمیں انصاف نہیں مل رہا۔ بے بنیاد ایف آئی آر کاٹی جا رہی ہے۔ ہم ڈرنے والے نہیں۔اب احتجاج جاری رہے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن