بہاول پور(نامہ نگار)اوچشریف میں تیزرفتار کار کنٹینرکے پیچھے جاٹکرائی ‘دوخواتین ہلاک‘2زخمی ہوگئے۔ کار سوار فیملی صادق آباد سے ملتان ائیرپورٹ کی طرف جارہی تھی ترنڈہ موٹروے سے اوچ شریف 10کلومیٹر فاصلے پر انکی کار تیز رفتاری کی وجہ سے کنٹینر کے پیچھے جا پھنسی۔