لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کاالیکشن ٹربیونل حلقہ این اے127سے وفاقی وزیر اطلاعات و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا اللہ تارڑ کی کامیابی کے خلاف اپیل پر آج ( پیر) کے روز سماعت کرے گا۔ٹربیونل کے جج جسٹس انوار حسین درخواست گزار ملک ظہیر عباس کی اپیل پر سماعت کریں گے ۔
الیکشن ٹریبونل میں این اے 127 سے عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف اپیل پر سماعت آج ہو گی
Jul 22, 2024