راحت فتح علی خان دبئی میں گرفتار

نامورگلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے برج دبئی پولیس سٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ راحت فتح علی خان اپنےکنسرٹس کے سلسلے میں دبئی پہنچے تھے۔یاد رہے راحت فتح علی خان نے چند ماہ قبل اپنے منیجر سلمان احمد کو تنازع کے بعد برطرف کردیا تھا.دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کر رکھے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

ٹنڈے گوشت

اماں کے گھر روزانہ دوپہر کے دو اور رات کے نو بجے ابا کی آواز آیا کرتی تھی ۔۔۔بیٹا ا کھانے کا ٹائم ہو گیا ہے سب ڈائننگ ٹیبل کے ...