نمائش کے دورے کے موقع پر منتظمین نے مجید نظامی کو بتایا کہ ان کی ایسوسی ایشن ہر سال پورے پاکستان سے نیوز فوٹو گرافرز کی بنائی ہوئی تصاویر کی سالانہ نمائش کا انعقاد کرتی ہے ۔ مجید نظامی نے نمائش کے انعقاد پر منتظمین کی کاوش کا سراہا۔ان کا کہنا تھا کہ فوٹوگرافرز
نے اپنی مہارت سے پاکستانی تاریخ کی معاشی،سیاسی،سماجی اور معاشرتی زندگی کے بے شمار پہلوؤں کو اپنے کیمرے کی آنکھ سے ہمیشہ کیلئے محفوظ کرکے اہم قدم اٹھایا ہے ۔ فوٹو جرنلسٹ کی سالانہ نمائش پیر کی صبح شروع ہوئی جو بدھ کے روزتک جاری رہے گی