قانون نافذ کرنے والے اداروں نےسابق وفاقی وزیراقلیتی امورشہبازبھٹی قتل کے شبے میںایک شخص کو حراست میں لے لیا ۔

Jun 22, 2011 | 04:39

سفیر یاؤ جنگ
ذرائع کے مطابق حافظ نذرنامی شخص کو اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم حافظ نذرعرصہ درازسے سابق وفاقی وزیربرائے اقلیتی امورشہبازبھٹی کے ساتھ منسلک تھا۔ حافظ نذرکی جانب سے سرگودھا میں کی جانے والی فون کال کوریکارڈ کیاگیا جس میں انکشاف ہوا ہے کہ حافظ نذرکے پاس شہباز بھٹی قتل کے حوالے سے اہم معلومات ہیں۔ جس کے بعد سکیورٹی اداروں نے اسلام آباد سے اسے حراست میں لے کر تحقیات کا آغازکردیا ہے۔
مزیدخبریں