دعا کی بدولت ہماری شخصیت کا چھوٹا سا جزیرہ اپنے آپ کو یک دم بحر بیکراں میں پاتا ہے دوسرے لفظوں میں حقیقت مطلقہ سے ہم کنار ہوکر ہماری شخصیت میں طاقت اور وسعت پیدا ہوتی ہے۔مختلف انسانوں پر دعا کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
(خطبہ” تصورِ خدا اور دعا کا مفہوم“سے اقتباس)
خطبہ” تصورِ خدا اور دعا کا مفہوم“سے اقتباس
Jun 22, 2013