عینک والا جن ڈرامہ کے مشہور کردار ”زکوٹا جن“ منا بھائی فالج کے حملہ میں علیل ہو گئے

عینک والا جن ڈرامہ کے مشہور کردار ”زکوٹا جن“ منا بھائی فالج کے حملہ میں علیل ہو گئے

خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار) عےنک والا جن المشہور زکوٹا جن۔ عےنک والا جن ڈرامہ سےر ےل کے مرکزی کردار منا بھائی المعروف زکوٹا جن جو کہ فالج کے حملہ میں علیل ہو گئے ہیں پاکستان بھر کے بچوں اور فیملی پر یہ خبر ان پر بجلی بن کر گری۔ تفصیلات کے مطابق فلم TV سٹیج آرٹسٹ ڈائریکٹر و پروڈیوسر مجید خان نے منا بھائی المعروف زکوٹا جن جو کہ مشہور ڈرامہ سیریل عینک والا جن میں اپنی بہترین اداکاری کی وجہ سے پاکستان اور پاکستان کے باہر بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔ انکے ساتھیوں نے صدر پاکستان آصف زرداری اور وزیراعظم میاں نوازشریف سے پرزور اپیل کی ہے کہ منا بھائی کی مالی معانت اور بہترین علاج کیلئے ان کے ساتھ خصوصی تعاون کیا جائے۔
 

ای پیپر دی نیشن